تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ&nbsp;امن پسندوں پر حملے قابلِ قبول نہیں۔</span>&nbsp;اقوام متحدہ کی عبوری فورس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں۔&nbsp;لبنان میں امن پسندوں کی شہادت کا یہ حالیہ ہفتوں میں تیسرا واقعہ ہے، یہ حملے بند ہونے چاہئیں۔حملے میں 1 فرانسیسی امن پسند شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں، فریقین جنگ بندی اور دشمنیوں کا خاتمہ کریں۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">واضح رہے کہ&nbsp; گزشتہ روز فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے کہا تھا کہ بین الاقوامی فورس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنا لبنانی حکومت کی ذمے داری ہے۔&nbsp;جنوبی لبنان میں ہفتے کی صبح یونیفل پر مسلح گروپ نے گھات لگا کر فائرنگ کی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment