تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اسرائیلی وزیراعظم&rlm; نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی زیادہ تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا کہ ساؤتھ پارس پر حملہ اسرائیل نے کیا تھا تاہم ٹرمپ نے مزید حملوں سے روک دیا ہے۔&nbsp;ٹرمپ کو اسرائیل نے حملوں پر مجبور کیا نہ کر سکتا تھا، ایران کی میزائل سازی اور یورینیم افزودگی صلاحیت ختم کر دی، ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔&nbsp;ایران جنگ پر ٹرمپ اور میرے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، دو رہنماؤں کے درمیان اس سطح کی کوآرڈینیشن پہلے نہیں دیکھی گئی، ٹرمپ لیڈر ہیں اور میں ان کا اتحادی ہوں۔</p>

Leave A Comment