تازہ ترین

<p>امریکا نے عارضی طور پر ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی۔&nbsp;نیا لائسنس 19 اپریل تک فعال رہے گا۔</p> <p>&nbsp;ایران نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنے کی بات صرف خریداروں کو امید دلانے کے لیے ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment