تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکا ایران مذاکرات میں ممکنہ پیشرفت کی خبروں پرعالمی تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 1.04فیصد کمی کے بعد &nbsp;104ڈالرفی بیرل ہوگئی ،اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت 1.52فیصد کمی سے 94.39ڈالرفی بیرل ہوگئی۔</p>

Leave A Comment