ایران کا سعودی عرب، امارات، قطر، بحرین اور کویت سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
<p style="text-align: justify;">اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام خط میں جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس خط میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے انتونیو گوتریس کو لکھا: ’یہ پانچ ممالک ایران سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔خط میں کہا گیا کہ اس طرز عمل کے نتیجے میں ان ممالک کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے کہ ایران کو پہنچنے والے تمام مادی اور اخلاقی نقصان کا مکمل ازالہ کریں۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment