برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ایران
<h4 class=" h5 my-2" style="text-align: justify;">برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، <strong>ایرانی صدارتی دفتر کے </strong>ترجمان کا کہنا ہے کہ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں<strong>۔</strong>ترجمان ایران صدارتی دفتر مہدی طباطبائی نے ایرانی قیادت میں تقسیم کی باتیں جھوٹ قرار دے دیں، کہا دشمن سیاسی پروپیگنڈا کررہا ہے۔ ہمیں تقسیم نہیں کرسکتا ۔ صدرٹرمپ ایرانی قیادت میں تقسیم کا جھوٹ پھیلانے کی بجائے وعدوں کی پاسداری یقینی بنائیں۔</h4> <p> </p>
Leave A Comment