صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کردیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے امریکی اہلکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر قبضے کے لیے زمینی فوج بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔

قبل ازیں ایرانی پُلوں پر حملوں کی ڈیڈ لائن سے متعلق صحافیوں کے سوال پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انھیں ڈیڈ لائن دینا پسند نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنا رویہ بہتر کرنا چاہیے، ایرانی رہنما ملاقات کرکے معاملہ طے کرنا چاہتے ہیں، ہم دیکھیں گے کہ ان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرتے ہیں یا نہیں۔

Leave A Comment