تازہ ترین

<p>امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے اسرائیل نے مجھے ایران کے خلاف جنگ میں&nbsp; نہیں دھکیلا۔ ٹروتھ&nbsp; سوشل پر جاری بیان میں 7 اکتوبر کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان واقعات نے ان کی زندگی بھر کی رائے کو مزید پختہ کر دیا ہے کہ ایران کے پاس کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار نہیں ہونے چاہییں۔90 فیصد خبریں جھوٹ اور من گھڑت کہانیاں ہوتی ہیں، بالکل اسی طرح جیسے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ہوا تھا۔ بالکل ویسے ہی جیسے وینزویلا کے انتخابات کے نتائج تھے، جن کے بارے میں میڈیا جان بوجھ کر بات نہیں کرتا۔ ایران کے نتائج بھی بہت حیران کن اور شاندار ہوں گے۔ اور اگر ایران کی نئی قیادت عقلمند اور سمجھدار ثابت ہوئی تو ایران ایک عظیم، خوشحال اور پرامن مستقبل کی طرف بڑھ سکتا ہے۔</p>

Leave A Comment