تازہ ترین

<p>امریکا ایران مذاکرات کے بعد اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید دباؤ کا شکار ہوگئی۔<strong>&nbsp;</strong>امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب 35 انڈیکس جون میں 12 فیصد سے زائد گر گیا۔&nbsp;اسرائیلی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 5 فیصد گراؤٹ کا شکار ہوگئی ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment