ایران: بندر عباس میں دھماکوں کی آوازیں

ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ بندر عباس کے شہریوں نے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی اور یہ کس مقام پر ہوا۔ اسی طرح کی آوازیں بیک وقت ایران کے جنوبی علاقے سرک اور جاسک کے علاقوں میں بھی سنی گئی ہیں۔ صورتحال کنٹرول میں ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں۔

Leave A Comment