ایرانی وزیرِخارجہ وفد کے ساتھ آج عمان جائیں گے
<p style="text-align: justify;">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ آج عمان کا دورہ کریں گے, <span style="color: #000000;">عباس عراقچی کی دورۂ عمان میں دوطرفہ تعلقات بات چیت ہوگی۔</span>ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے میں آبنائے ہرمز اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کریں گے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment