تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کے شہر بندر عباس، قشم اور جاسک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے ہیں۔&nbsp;آبنائے ہرمز سے آزادانہ گزرنے والے تجارتی جہازوں اور سویلین کو نشانہ بنانے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کمزور کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔&nbsp;ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں پر فائرنگ کی۔ امریکی لڑاکا طیارے نے ایران کے ایک کروز میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment