پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان تھا، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان کی درخواست تھی۔پاکستانیوں نے کہا اگر آپ لوگ پروجیکٹ فریڈم روک دیں، تو ہمارے خیال میں ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔  ہم نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم روکنے پر اتفاق کر لیا۔صدر ٹرمپ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔

Leave A Comment