تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا، ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں سرنگوں کا خدشہ ہے۔ ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے متبادل راستے متعین کردیے ہیں۔ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گرزنے کے لیے پاسداران سے تعاون کرنا ہوگا۔

دوسری جانب امریکی جریدے کے مطابق ایران جہازوں سے ٹول وصول کرے گا، اس حوالے سے ایران نے ثالثوں کو آگاہ کردیا ہے۔

Leave A Comment