تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ&nbsp;امریکا کو ثالثوں کے ذریعے امریکی انتظامیہ تک پہنچائی گئی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔&nbsp;واشنگٹن کو جنگ ختم کرنا ہوگی، ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنا ہوں گے۔ایران کے خلاف امریکا کی غیر قانونی جنگ پورے خطے کے لیے خطرہ ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">مشیر ایرانی سپریم لیڈر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment