تازہ ترین

جی سیون ممالک نے ایران سے تمام حملے فوری اور غیرمشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں جی سیون ممالک نے کہا کہ ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کے بلا جواز حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ علاقائی شراکت داروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔شہریوں اور توانائی انفراسٹرکچر پر حملے انتہائی غیرذمہ دارانہ ہیں۔

واضح رہے کہ ایران نے میزائل حملوں سے اسرائیل کے جنوبی شہر دیمونا کو نشانہ بنایا ہے جس سے 51 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا میں ایٹمی تنصیبات موجود ہیں، فی الحال ایٹمی تنصیبات پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں۔

Leave A Comment