تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔&nbsp;ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں۔&nbsp;ایران کیلئے امریکی شرائط پر عمل درآمد نا گزیر ہے، ایران کے ساتھ اہم اختلافی نکات پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔</p>

Leave A Comment