تازہ ترین

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا فیصلہ تہران کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے ایران آبنائے ہرمز کو کھولنے کی جانب پیش رفت کرے گا۔  شاید پہلی بار تھا کہ ایرانی اور امریکی حکومت نے اتنے اعلیٰ سطح پر ملاقات کی، یہ ایک مثبت بات ہے، ہم نےمذاکرات میں کچھ پیش رفت کی ہے۔ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، ہماری تمام ریڈ لائنز اسی بنیادی اصول سے نکلتی ہیں۔

Leave A Comment