تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">آبنائے ہرمز میں قشم جزیرے کے جنوب میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کا تعلق ممکنہ طور پر ٹریفک مینجمنٹ سرگرمیوں سے ہے۔دھماکوں سے متعلق فی الحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment