تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں اور اپنی رائے ثالث ملک پاکستان کو پہنچائیں گے۔&nbsp; &nbsp;تہران امریکا کی اس تجویز کا جائزہ لے رہا ہے جس کا مقصد دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کا خاتمہ ہے۔ ایران اس معاملے پر تفصیلی غورکر رہا ہے اورحتمی مؤقف بعد میں سامنے لایا جائے گا۔</p>

Leave A Comment