تازہ ترین

<p>امریکی صدر نے دو تین ہفتوں میں ایران سے نکل جانے کا عندیہ دیدیا۔&nbsp;&nbsp;امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ &rsquo;ایران میں ہمارا کام تقریباً ختم ہو گیا ہے&lsquo; اور امریکہ &rsquo;اگلے دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا۔&lsquo;</p> <p>&nbsp;دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جنگ ختم کرنے کا &rsquo;ضروری ارادہ&lsquo; موجود ہے بشرطیکہ کچھ شرائط پوری کی جائیں۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment