تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے۔ ایران عمان مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز مکمل کھولی جائے گی۔&nbsp;جہازوں کے راستے کا قابل ذکر حصہ ایرانی پانیوں سے گزرے گا۔ نیا ماڈل پچھلے 60 برسوں سے جاری انتظام سے مختلف ہوگا۔</p> <p style="text-align: justify;">کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ امریکا سے اشارے ملے ہیں کہ وہ وعدوں پر پھر سے عمل کے لیے تیار ہے۔جہازوں سے ٹرانزٹ فیس کا معاملہ ایرانی قیادت کے فیصلوں اور امریکی رویہ پر منحصر ہوگا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment