تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا، امریکی نائب صدر
<p style="text-align: justify;">امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق کہا ہے کہ تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا۔ اگر ایران کو اس بات پر کوئی اختلاف ہے کہ مفاہمت کی یادداشت (MOU) پر کس طرح عمل درآمد کیا جا رہا ہے؟ تو وہ فون اٹھا کر بات کر سکتے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">اس سے پہلے کارگو جہاز پر ڈرون حملے کے جواب میں امریکا کا ایران پر فضائی حملہ کیا تھا۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز پر حملے کے جواب میں کارروائی کی گئی۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment