امن معاہدہ مسترد، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #ffffff);">ایشیاء میں کاروبار کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔</span>برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ ایک فیصد سے زائد اضافے کے بعد 105.64 ڈالرز ہو گئے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت نصف فیصد سے زائد بڑھ کر 93.11 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد ہوا۔</p>
Leave A Comment