آنے والے دنوں میں ہم ایران میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنائیں گے، نیتن یاہو
<p style="text-align: justify;">اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم ایران میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم ایسے حالات پیدا کریں گے کہ ایرانی عوام خود کو آزاد کریں، ایرانی شہریوں کی تکالیف اور قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ جس مدد کا آپ انتظار کر رہے تھے، وہ آ چکی ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر کام مکمل کریں۔</p> <p> </p>
Leave A Comment