تازہ ترین

ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ اگر دوبارہ شروع کی گئی تو اس بار یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی۔جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ مسلط ہوئی تو اس ماہ تیار کردہ میزائلوں سے جواب دیا جائے گا۔امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی بھی صورت ایران کی میزائل بنانے کی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتا۔

اس قبل سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے۔

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ امریکی فوج نے کھلے سمندروں میں ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کی تیاری شروع کردی ہے۔

Leave A Comment