تازہ ترین

حکومتِ پاکستان نے آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام کابینہ اراکین کو مٹھائی کھلائی گئی۔ کابینہ ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی۔حکومت نے قوم سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

Leave A Comment