تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نائب سیکرٹری علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز کھولنے کے حوالے سے تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔&nbsp;ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کیلئے نئے طریقہ کار پر مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ خطے میں بحری نقل و حمل کو مزید محفوظ اور مؤثر بنایا جا سکے۔&nbsp;ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ رابطے بدستور جاری ہیں تاہم ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔&nbsp;ایران اپنے قومی مفادات اور سیکیورٹی پالیسی کے مطابق سفارتی عمل کو آگے بڑھا رہا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment