تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">ایران نے جنوبی علاقوں میں آج طے شدہ راکٹ لانچز کا منصوبہ کے بعد نوٹم جاری کردیا۔&nbsp;پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے اور متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">ایران نے رواں ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں بھی کیں جبکہ جمعرات سے روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے۔&nbsp;ان مشقوں کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، اسرائیل میں شہریوں کو بنکرز کےقریب رہنےکی ہدایت کی ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment