تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا، اور کہا کہ ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔&nbsp;امریکی دعوے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں۔ ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے خاتمے تک آبنائے ہرمز پر پابندیاں رہیں گی۔</p> <p style="text-align: justify;">اس سے پہلے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ دو ہفتوں میں ایک سو تیس ملین بیرل تیل آبنائے ہرمز سے لے جایا گیا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment