تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);" data-darkreader-inline-color="">ایرانی پاسدارانِ انقلاب&nbsp; کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔</span>&nbsp;ایران جلد ایسے نئے اسٹریٹیجک ہتھیار متعارف کرائے گا جو اب تک میدانِ جنگ میں استعمال نہیں کیے گئے۔ ایران جارحیت کرنے والوں کو سزا دینے کے لیے طویل جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آپریشن ٹرو پرامس 4 کے تحت اب تک ہونے والے حملوں میں ایران نے اپنی اصل عسکری صلاحیتوں کا صرف ایک محدود حصہ استعمال کیا ہے۔&nbsp;ایران کے پاس جدید ٹیکنالوجی اور نئے ہتھیار موجود ہیں جنہیں ابھی بڑے پیمانے پر استعمال نہیں کیا گیا۔انہوں نے خبردار کیا کہ آنے والے ہر آپریشنل مرحلے میں دشمن کو مزید دردناک ضربوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment