تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کر دے۔</span>&nbsp;حماس نے کہا کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔&nbsp;ایرانی بھائی پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں، خطے کے تمام ممالک سے اپیل ہے کہ اس جارحیت کو روکنے میں تعاون کریں۔&nbsp;خطے کے ممالک باہمی بھائی چارے کے رشتوں کو برقرار رکھنے کے لیے تعاون کریں۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment