تازہ ترین

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ جنگ کو روکنے کے لیے پاکستان نے نیک نیتی اور ثالثی کی مثبت اور مؤثر کوششیں کی ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوششیں ایک نازک اور حساس مرحلے کے قریب پہنچ رہی ہیں، اب تک یہ ایک نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے ہے۔انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں احترام اور شائشتگی کو بیان بازی اور غیرضروری باتوں کی جگہ لینی چاہیے۔

Leave A Comment