تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور کل جینیوا میں ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی جینیوا پہنچ گئے۔<strong>&nbsp;</strong>جینوا میں گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا منصفانہ اور مساوی معاہدے کے حصول کے لیے آئے ہیں، ایران دھمکیوں کے آگے سر نہیں جُھکائے گا۔&nbsp;ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی، سوئس اور عمانی وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوگی۔&nbsp;&nbsp;اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر بھی جینیوا پہنچ رہے ہیں۔&nbsp;&nbsp;عمان کی ثالثی میں امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور 6 فروری کو ہوا تھا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment