کوئی لفاظی امریکا کی شکست اور رسوائی کو نہیں مٹا سکتی، ایرانی فوجی ترجمان
<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیراخلاقی دھمکی آمیز بیان پر جواب دے دیا۔</span>انہوں نے کہا کہ لفاظی اور پروپیگنڈا امریکا کو ایران سے ملنے والی شکست کی رسوائی مٹا نہیں سکتا، ٹرمپ اس وقت مصیبت میں گھرے ہوئے ہیں۔<span style="color: #000000;"> مصیبت میں گھرے امریکی صدر اور ہاری ہوئی امریکی فوج کی بے عزتی محض باتوں، میڈیا کی جنگ اور دماغی ہتھکنڈوں سے ٹھیک نہیں ہوگی۔</span></p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment