تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے۔مارکو روبیو نے کہا کہ سفارتکاری ہمیشہ ممکنہ آپشن رہے گی، ایران بیلسٹک میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار کررہا ہے جو بڑا مسئلہ ہے۔&nbsp;ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔&nbsp;ایران فی الحال یورینیم کی افزودگی نہیں کررہا، لیکن ایران یورینیم افزودگی کی کوشش کررہا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment