تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکا ایران کشیدگی کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 71 ڈالر فی بیرل کے ساتھ 6 ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔سونے کی قیمت بھی 107 ڈالر اضافے سے 5 ہزار 200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی۔</p> <p style="text-align: justify;">امریکا نے لبنان میں امریکی سفارت خانے کے غیر ضروری عملے کو اہل خانہ سمیت ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔</p> <p style="text-align: justify;">عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کوایس ایم ایس پیغامات موصول ہوئے جن میں مظاہرین سے ٹرمپ کے آئندہ اقدامات کا انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment