ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے، قطر
<p style="text-align: justify;">ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری نے کہا ہے کہ ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔ ایران جنگ اگر جاری رہتی ہے تو کوئی بھی ونر نہیں ہوگا، ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ کسی بھی فریق کی طرف سےشہری اور توانائی کے ڈھانچے پر حملے ناقابل قبول ہیں۔ اس وقت اہم ترجیح سمندری گزرگاہ کودوبارہ کھولنا ہے۔</p>
Leave A Comment