تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کے شہر میناب، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ایران کے صوبہ فارس، مغربی تہران میں فضائی دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔</p> <p style="text-align: justify;">امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران پر امریکی حملے شروع ہوگئے۔&nbsp;امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے شروع کردیے۔&nbsp;ایران میں متعدد اہداف پر دفاع میں اضافی حملے شروع کیے۔</p> <p style="text-align: justify;">پاکستانی وقت کے مطابق رات 2:15 پر امریکا نے ایران پر حملے کیے۔&nbsp;قشم اور ہینگام جزائر پر میزائل حملے ہوئے ہیں۔&nbsp;ایرانی بندرگاہ گرگان میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment