تازہ ترین

ایرانی میڈیا نے اہم ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران عبوری جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔ اگر امریکا نے اپنے اسرائیل کو قابو نہ کیا تو ایران اسکی غیرمعمولی مدد کے لیے آئے گا اور طاقت کے استعمال سے سبق سکھائے گا۔بدھ کو ہوئی جارحیت کا بدلہ لینے کے لیے اہداف مقرر کیے جاچکے ہیں۔

قبل ازیں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ بات چیت سے پہلے ہی 10 نکاتی تجاویز کے 3 اہم نکات کی خلاف ورزی کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی فضائی حدود میں ڈرون کی دراندازی ہوئی، ایران کے یورینیئم افزودگی کے حق کی نفی کی گئی اور لبنان میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

Leave A Comment