گولڈ مارکیٹ میں خطرے کی گھنٹی، ڈالر کا راج برقرار
<p style="text-align: justify;">عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی کے باعث سونے کی قیمتیں شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ماہرین کے مطابق رواں سہ ماہی سونے کے لیے ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین سہ ماہی ثابت ہو سکتی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے اور قیمتیں ایک بار پھر نفسیاتی حد 4,000 ڈالر فی اونس سے نیچے آ گئی ہیں، جس سے عالمی سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں تقریباً 1.8 فیصد کمی دیکھی گئی ۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment