تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے اثرات عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں پر نمایاں طور پر دکھائی دینے لگے ہیں۔امریکا اور ایران کے درمیان میزائل حملوں کے تبادلے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔&nbsp;برینٹ خام تیل تقریباً 98 ڈالر جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 95 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment