ایرانی وزیرِ خارجہ بیجنگ پہنچ گئے
<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔</span> ایرانی وزیرخارجہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔عباس عراقچی نے ملاقات میں وزیر خارجہ وانگ یی سے خطے کی تازہ صورتحال، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔</p> <p style="text-align: justify;">واضح رہے عباس عراقچی صدرٹرمپ کے دورہ چین سےایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment