تازہ ترین

موسلادھار بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے اب تک 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیو کراچی حسن بروہی گوٹھ نزد بشیر چوک کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اسی طرح، سپر ہائی وے آحسن  آباد سیکٹر 3 میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ  پی آئی بی کالونی کوئٹہ ہوٹل کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص  موت کے منہ میں چلا گیا ۔جاں بحق افراد کو کرنٹ کیسے لگا، اس کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

Leave A Comment

Advertisement