کراچی : ڈنڈوں کے وار سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق
شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 بی ذکریا چوک کے قریب ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی، جہاں مقتول کی شناخت 18 سالہ اویس کے نام سے کی گئی۔
Leave A Comment