تازہ ترین

سینئر سول جج جنوبی کراچی نے حکم دیا ہے کہ بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک متوفین کے ورثاء کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرے۔عدالت نے کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ وہ ہرجانے کی رقم 30 دن میں جمع کرائے۔عدالتی حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک ہرجانے کی رقم 30 دن میں عدالتی ناظر کے پاس جمع کرائے۔ ناظر ہرجانے کی رقم متوفین کے ورثاء کو ادا کرے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement