سونے کی فی تولہ قیمت میں 24ہزار300روپے کمی
عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 24ہزار300روپے کمی واقع ہوئی ہے،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 4لاکھ 99ہزار462روپے ہو گئی ۔10گرام سونے کی قیمت 20833روپے کم ہو کر 4لاکھ 28ہزار 208روپے ہو گئی۔چاندی کی قیمت 760روپے فی تولہ کم ہو گئی ،چاندی کی قیمت کم ہو کر7734روپے فی تولہ ہو گئی ۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ243ڈالر ہو کر 4767ڈالر فی اونس ہے۔
Leave A Comment