کراچی: منگھوپیر میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
Leave A Comment