تازہ ترین

سبکدوش گورنر سندھ کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے۔کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے، روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پرحاضری بھی دیں گے۔اس موقع پر کامران ٹیسوری نے گفتگو میں کہا کہ خدا حافظ کہنے کے لیے ایئر پورٹ آنے والے تمام پروٹوکول عملے کا شکر گزار ہوں۔

 

Leave A Comment

Advertisement