تازہ ترین

کراچی کے علاقے کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عزیز آباد کے رہائشی دونوں بھائی عید کی شاپنگ کے لیے نکلے تھے، ایک نوجوان نویں اور دوسرا دسویں جماعت کا طالبعلم تھا۔پولیس نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں جبکہ فرار ہونے والے ٹریلر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement